عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: أَتَى رَجُلٌ عُمَرَ , فَقَالَ: " إنِّي أُرِيدُ بَيْتَ الْمَقْدِسِ , فَقَالَ: اذْهَبْ فَتَجَهَّزْ فَإِذَا تَجَهَّزْتَ فَأْذَنِّي , فَلَمَّا تَجَهَّزَ أَتَاهُ , قَالَ: اجْعَلْهَا عُمْرَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں بیت المقدس کی زیارت کے لیے جانا چاہتا ہوں، آپ نے فرمایا جاؤ اور جا کر سامان تیار کرو، اور جب اپنا سامان تیار کرلینا تو مجھے خبر دینا جب اس نے سامان تیار کرلیا تو آپ کی خدمت میں حاضر ہوا آپ نے فرمایا اس کو عمرہ بنا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16262]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16262، ترقيم محمد عوامة 15788)