☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15762
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15762
حدیث نمبر: 15762 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِطَاوُسٍ: إنِّي أَشَرْتُ إلَى حَلَالِ بِصَيْدٍ وَأَنَا مُحْرِمٌ , قَالَ:" ضَمِنْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک شخص نے حضرت طاؤس سے عرض کیا کہ میں نے حالت احرام میں حلال شخص کے لیے شکار کی طرف اشارہ کیا، آپ نے فرمایا کہ تم بھی ضامن ہوگئے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16232]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16232، ترقيم محمد عوامة 15762)
پچھلی حدیث → (15761) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15763)