حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: أَتَى رَجُلٌ ابْنَ عَبَّاسٍ، فَقَالَ: إنِّي أَشَرْتَ بِظَبْيٍ وَأَنَا مُحْرِمٌ فَأَصِيدُ؟ قَالَ:" ضَمِنْتَ"
Translation: اردو ترجمہ
ایک شخص حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں آیا اور عرض کیا کہ میں نے حالت احرام میں ہرن کی طرف اشارہ کیا تو اس کو شکار کرلیا گیا، آپ نے ارشاد فرمایا کہ تم بھی ضامن ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16231]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16231، ترقيم محمد عوامة 15761)