حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِطَاوُسٍ: إنِّي أَشَرْتُ إلَى حَلَالِ بِصَيْدٍ وَأَنَا مُحْرِمٌ , قَالَ:" ضَمِنْتَ"
Translation: اردو ترجمہ
ایک شخص نے حضرت طاؤس سے عرض کیا کہ میں نے حالت احرام میں حلال شخص کے لیے شکار کی طرف اشارہ کیا، آپ نے فرمایا کہ تم بھی ضامن ہوگئے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16232]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16232، ترقيم محمد عوامة 15762)