☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15754
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15754
حدیث نمبر: 15754 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا تُقَبِّلِ الْمَقَامَ وَلَا تَلْمِسْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مقام ابراہیم کو بوسہ نہیں دیا جائے گا اور نہ ہی اس کو چھوا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16224]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16224، ترقيم محمد عوامة 15754)
پچھلی حدیث → (15753) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15755)