☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات مقام ابراہیم کے چھونے کو ناپسند کرتے ہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات مقام ابراہیم کے چھونے کو ناپسند کرتے ہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 15753 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ نُسَيْرٍ، أَنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ " رَأَى قَوْمًا يَمْسَحُونَ الْمَقَامَ , فَقَالَ: لَمْ تُؤْمَرُوا بِهَذَا , إنَّمَا أُمِرْتُمْ بِالصَّلَاةِ عِنْدَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ وہ مقام ابراہیم کو چھو رہے ہیں (تبرکاً)، آپ نے فرمایا کہ اس چیز کا تمہیں حکم نہیں دیا گیا، تمہیں اس کے پاس نماز ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16223، ترقيم محمد عوامة 15753)
حدیث نمبر: 15754 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا تُقَبِّلِ الْمَقَامَ وَلَا تَلْمِسْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مقام ابراہیم کو بوسہ نہیں دیا جائے گا اور نہ ہی اس کو چھوا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16224]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16224، ترقيم محمد عوامة 15754)