☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15753
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15753
حدیث نمبر: 15753 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ نُسَيْرٍ، أَنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ " رَأَى قَوْمًا يَمْسَحُونَ الْمَقَامَ , فَقَالَ: لَمْ تُؤْمَرُوا بِهَذَا , إنَّمَا أُمِرْتُمْ بِالصَّلَاةِ عِنْدَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ وہ مقام ابراہیم کو چھو رہے ہیں (تبرکاً)، آپ نے فرمایا کہ اس چیز کا تمہیں حکم نہیں دیا گیا، تمہیں اس کے پاس نماز ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16223، ترقيم محمد عوامة 15753)
پچھلی حدیث → (15752) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15754)