☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15739
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15739
حدیث نمبر: 15739 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" إنَّ اللَّهَ لَوَاسِعٌ لَهُمَا جَمِيعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ بیشک اللہ تعالیٰ اس ایک حج کو ان دونوں کے لیے وسعت دے دے گا (اس کا ثواب دونوں کو ہوگا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16207]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16207، ترقيم محمد عوامة 15739)
پچھلی حدیث → (15738) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15740)