حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " الرَّجُلِ يَحُجُّ عَنِ الرَّجُلِ، قَالَ: يُرْجَى لَهُ مثل أَجْرِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو دوسرے آدمی کی جگہ حج کر رہا ہو، فرماتے ہیں کہ امید کی جاتی ہے کہ اس کو بھی اسی کے مثل اجر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16208]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16208، ترقيم محمد عوامة 15740)