☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1572
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1572
حدیث نمبر: 1572 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَمَّتِهِ ، أَبِي رَافِعٍ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَمَّتِهِ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ عَلَى نِسَائِهِ فِي لَيْلَةٍ فَاغْتَسَلَ عِنْدَ كُلِّ امْرَأَةٍ مِنْهُنَّ غُسْلًا , فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , لَوِ اغْتَسَلْتُ غُسْلًا وَاحِدًا؟ فَقَالَ:" هَذَا أَطْهَرُ وَأَطْيَبُ أَوْ أَضْهَرُ وَأَنْظَفُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو رافع کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک رات میں ایک سے زیادہ بیویوں سے ہم بستری فرمائی اور ہر ایک کے لئے الگ غسل فرمایا۔ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! اگر آپ ایک ہی غسل فرما لیتے تو کافی نہ تھا؟ فرمایا یہ عمل زیادہ پاکیزہ اور اچھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1576]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1576، ترقيم محمد عوامة 1572)
پچھلی حدیث → (1571) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1573)