☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15666
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15666
حدیث نمبر: 15666 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُكْرَهُ أَنْ يُسْنِدَ الْإِنْسَانُ ظَهْرَهُ إلَى الْكَعْبَةِ يَسْتَدْبِرُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم ناپسند فرماتے تھے کہ آدمی اپنی پشت کعبہ کی طرف کر کے ٹیک لگائے اور اس کی طرف اپنی پشت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16131]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16131، ترقيم محمد عوامة 15666)
پچھلی حدیث → (15665) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15667)