حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إنْ نَسِيَ أَنْ يَرْمُلَ ثَلَاثَةَ أَشْوَاطٍ رَمَلَ فِيمَا بَقِيَ , وَإِنْ لَمْ يَبْقَ إلَّا شَوْطٌ وَاحِدٌ رَمَلَ فِيهِ وَلَا شَيْءَ عَلَيْهِ فَإِنْ لَمْ يَرْمُلْ فِي شَيْءٍ مِنْهُنَّ فَلَا شَيْءَ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر پہلے تین چکروں میں رمل کرنا بھول جائے تو باقی چکروں میں رمل کرے، اور اگر صرف ایک چکر باقی رہ گیا ہو پھر یاد آئے تو اسی میں رمل کرے اس پر کچھ بھی لازم نہیں ہے اور اگر بالکل رمل نہ کرے تو بھی اس پر کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16130]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16130، ترقيم محمد عوامة 15665)