☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15656
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15656
حدیث نمبر: 15656 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنِ التَّيْمِيِّ، قَالَ: سُئِلَ طَاوُسٌ عَنْ عُمْرَةِ الْمُحَرَّمِ؟ فَقَالَ:" لَا وَرَبِّ هَذِهِ مَا أَدْرِي مَا هِيَ؟!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے محرم کے عمرہ کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: رب کعبہ کی قسم مجھے نہیں معلوم یہ کیا ہے (اس کی کیا حیثیت ہے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16120]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16120، ترقيم محمد عوامة 15656)
پچھلی حدیث → (15655) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15657)