☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات محرم کے مہینے میں عمرہ کرنے کو مستحب خیال کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات محرم کے مہینے میں عمرہ کرنے کو مستحب خیال کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 15652 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ قُرَّةَ بْنِ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ" كَانَ يَسْتَحِبُّ عُمْرَةَ الْمُحَرَّمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین محرم میں عمرہ کرنے کو مستحب خیال کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16116]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16116، ترقيم محمد عوامة 15652)
حدیث نمبر: 15653 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا إسْمَاعِيلُ بْنُ إبْرَاهِيمَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: قُلْتُ لِسَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: " عُمْرَةٌ لِلْمُحَرَّمِ انْتَهِي؟ قَالَ: نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبداللہ سے دریافت کیا کہ محرم کا عمرہ یقینی طور پر ہوجائے گا؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16117]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16117، ترقيم محمد عوامة 15653)
حدیث نمبر: 15654 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: قُلْتُ لِلْقَاسِمِ: " الْعُمْرَةُ فِي الْمُحَرَّمِ؟ قَالَ: كَانُوا يَرَوْنَهَا تَامَّةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے محرم میں عمرہ کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ صحابہ کرام اس کو عمرہ تامہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16118]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16118، ترقيم محمد عوامة 15654)
حدیث نمبر: 15655 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: سَأَلْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، وَسَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عُمْرَةِ الْمُحَرَّمِ؟ فَقَالَا:" تَامَّةٌ تَقْضِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن یسار اور سالم بن عبداللہ سے محرم کے عمرہ کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ یہ مکمل ہے اس کو ادا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16119]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16119، ترقيم محمد عوامة 15655)
حدیث نمبر: 15656 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ، عَنِ التَّيْمِيِّ، قَالَ: سُئِلَ طَاوُسٌ عَنْ عُمْرَةِ الْمُحَرَّمِ؟ فَقَالَ:" لَا وَرَبِّ هَذِهِ مَا أَدْرِي مَا هِيَ؟!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے محرم کے عمرہ کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: رب کعبہ کی قسم مجھے نہیں معلوم یہ کیا ہے (اس کی کیا حیثیت ہے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16120]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16120، ترقيم محمد عوامة 15656)