☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15655
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15655
حدیث نمبر: 15655 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: سَأَلْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ، وَسَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عُمْرَةِ الْمُحَرَّمِ؟ فَقَالَا:" تَامَّةٌ تَقْضِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن یسار اور سالم بن عبداللہ سے محرم کے عمرہ کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ یہ مکمل ہے اس کو ادا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16119]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16119، ترقيم محمد عوامة 15655)
پچھلی حدیث → (15654) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15656)