☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15646
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15646
حدیث نمبر: 15646 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا غُنْدَرٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالْحَسَنِ، قَالَا: " إذَا قَالَ عَلَيَّ هَدْيٌ فَبِمَكَّةَ , وَإِذَا قَالَ: بَدَنَةٌ , فَحَيْثُ شَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب اور حضرت حسن فرماتے ہیں جب یوں نذر مانے کہ مجھ پر ھدی ہے تو مکہ مکرمہ میں ذبح کرے اور جب بدنہ بولے تو جہاں چاہے ذبح کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16110]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16110، ترقيم محمد عوامة 15646)
پچھلی حدیث → (15645) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15647)