☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15641
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15641
حدیث نمبر: 15641 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، فِي " الرَّجُلِ يَجْعَلُ عَلَيْهِ بَدَنَةً، قَالَ: يَنْحَرُهَا حَيْثُ شَاءَ , حَيْثُ نَوَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس پر اونٹ کی قربانی لازم ہو وہ اس کو جہاں چاہے ذبح کرے اور جس جگہ کی نیت کرے وہاں ذبح کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16104]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16104، ترقيم محمد عوامة 15641)
پچھلی حدیث → (15640) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15642)