☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15640
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15640
حدیث نمبر: 15640 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، وَعِكْرِمَةَ، قال: " لَا مَحَلَّ لِلْبُدْنِ دُونَ الْبَيْتِ الْعَتِيقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عکرمہ فرماتے ہیں اونٹ کی قربان گاہ مکہ (کعبہ) کے علاوہ اور کوئی نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16103]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16103، ترقيم محمد عوامة 15640)
پچھلی حدیث → (15639) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15641)