☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15639
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15639
حدیث نمبر: 15639 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا مَحْبُوبٌ الْقَوَارِيرِيُّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ حَبِيبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ وَسُئِلَ عَنِ الْبُدْنِ؟ فَقَالَ:" لَا تُغْنِي بَدَنَةٌ إلَّا بِهَذَا الْبَلَدِ يَعْنِي: مَكَّةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم بن عبداللہ سے اونٹ کی قربانی کے متعلق دریافت کیا گیا؟ فرمایا کہ اس نذر کو مکہ کے علاوہ کہیں اور پورا نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16102]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16102، ترقيم محمد عوامة 15639)
پچھلی حدیث → (15638) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15640)