☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15638
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15638
حدیث نمبر: 15638 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا سَلَّامٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا جَعَلَ الرَّجُلُ عَلَيْهِ بَدَنَةً فَلْيَنْحَرْهَا حَيْثُ سَمَّى , فَإِنْ لَمْ يُسَمِّ فَلْيَنْحَرْهَا بِمَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اپنے اوپر اونٹ لازم کرے تو جس جگہ کا نام لیا ہے وہاں پر اس کی قربانی کرے ‘ اور اگر کسی جگہ کا نام نہیں لیا تو پھر مکہ میں ذبح کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16101، ترقيم محمد عوامة 15638)
پچھلی حدیث → (15637) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15639)