☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15611
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15611
حدیث نمبر: 15611 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" كَانُوا يَغْتَسِلُونَ إذَا رَاحُوا إلَى الْجِمَارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام جب رمی کے لیے تشریف لے جاتے تو غسل فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16072]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16072، ترقيم محمد عوامة 15611)
پچھلی حدیث → (15610) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15612)