حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَمَّنْ سَمِعَ عَطَاءً " يَكْرَهُ أَنْ يَرْمِيَ الْجِمَارَ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ , فَإِنْ فَعَلَ أَجْزَأَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بےوضو رمی کرنے کو ناپسند خیال کرتے تھے، لیکن اگر کوئی ایسا کرے تو تو رمی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16070]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16070، ترقيم محمد عوامة 15609)