ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: مَا رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ " أَرَادَ أَنْ يَرْمِيَ الْجِمَارَ إلَّا اغْتَسَلَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کبھی نہیں دیکھا کہ آپ نے رمی کرنے کا ارادہ کیا ہو اور غسل نہ کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16076]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16076، ترقيم محمد عوامة 15615)