☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15604
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15604
حدیث نمبر: 15604 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حُمَيْدٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَعْضُ أَصْحَابِنَا , أَنَّهُ سَأَلَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ أَلَهُ أَنْ يَقْرِنَ بَيْنَ حَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ بِغَيْرِ هَدْيٍ؟ فَقَالَ:" مَا رَأَيْتُ أَحَدًا مِنَّا فَعَلَ ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ کیا بغیر ھدی کے قران کیا جاسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ میں نے کسی کو ایسا کرتے میں نے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16065]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16065، ترقيم محمد عوامة 15604)
پچھلی حدیث → (15603) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15605)