حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عَبْدُ السَّلَامِ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " كَانَ أَحَبُّ الْأَشْيَاءِ إلَيْهِ أَنْ يُحْرِمَ الْقَارِنُ إذَا سَاقَ , وَإِنْ لَمْ يَسُقْ فَلَا يُعْجِبُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ سب میں مجھے یہ پسند ہے کہ قران کرنے والا جب ھدی چلائے تو احرام باندھ لے اور اگر ھدی نہ چلائے تو کوئی پسندیدہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16064]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16064، ترقيم محمد عوامة 15603)