☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15602
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15602
حدیث نمبر: 15602 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ فِطْرٍ، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْقَارِنُ وَالْمُتَمَتِّعُ يُجْزِئُهُمَا شَاةٌ شَاةٌ يَشْتَرِيَانِهَا مِنْ مَكَّةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ قران اور تمتع کرنے والے کے لیے ایک ایک بکری کافی ہے ان کو مکہ مکرمہ سے خریدے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16063]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16063، ترقيم محمد عوامة 15602)
پچھلی حدیث → (15601) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15603)