☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 15601
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 15601
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ صَالِحٍ الْعُكْلِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ عَنِ الْإِقْرَانِ؟ فَقَالَ: حَسَنٌ , وَسَهْمًا مَا اسْتَيْسَرَا , وَسَأَلْتُهُ عَنِ التَّمَتُّعِ؟ فَقَالَ: حَسَنٌ , وَسَهْمًا مَا اسْتَيْسَرَا , وَسَأَلْتُ عَنِ التَّجْرِيدِ , فَقَالَ: حَسَنٌ , فَقُلْتُ: أَيُّهُمَا أَعْجَبُ إلَيْكَ؟ قَالَ: التَّجْرِيدُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت صالح العکلی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے حج قران کے متعلق دریافت کیا؟ فرمایا اچھا ہے اور ان کے درمیان جو میسر ہو، میں نے ان سے تمتع کے متعلق دریافت کیا؟ فرمایا اچھا ہے اور ان کے درمیان جو میسر ہو، میں نے اکیلے حج کے متعلق دریافت کیا؟ فرمایا اچھا ہے، میں نے عرض کیا کہ آپ کے نزدیک کون سا پسندیدہ ہے؟ فرمایا اکیلا حج کرنا، (ساتھ عمرہ نہ ملانا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16062، ترقيم محمد عوامة 15601)
الحديث السابق → (15600) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (15602)