حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنْ فِطْرٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " مَا يُعْجِبُنِي إلا قِرَانٌ , إلَّا أَنْ يَسُوقَ , وَالْمُتَمَتِّعُ يُجْزِئُهُ شَاةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ مجھے قران پسند نہیں ہے مگر اس کے ساتھ ھدی کا جانور ہو، اور تمتع کرنے والے کے لیے بکری کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16061]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16061، ترقيم محمد عوامة 15600)