☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 156
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 156
وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى
حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " مَنْ تَوَضَّأَ فَلْيُمَضْمِضْ وَلْيَسْتَنْشِقْ، وَالْأُذُنَانِ مِنَ الرَّأْسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص وضو کرے تو وہ کلی کرے اور ناک میں پانی بھی ڈالے، اور دونوں کان سر کا حصہ ہی ہیں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 156]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 156، ترقيم محمد عوامة 156)
پچھلی حدیث → (155) باب پر واپس ← اگلی حدیث (157)