☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15577
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15577
حدیث نمبر: 15577 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " كُلْ وَأَبْدِلْ إذَا عَطِبَ الْهَدْيُ , وَإِنْ كَانَ وَاجِبًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اگر ھدی کا جانور تھک جائے تو اس کو ذبح کر کے کھالے اور اگر وہ ھدی واجب ہے تو اس کا بدل دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16038]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16038، ترقيم محمد عوامة 15577)
پچھلی حدیث → (15576) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15578)