حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى , عَنْ خَالِدٍ قَالَ:" كَانَ أَبُو الضُّحَى يَبُولُ ثُمَّ يَدْخُلُ الْمَسْجِدَ الْجَامِعَ فَيُحَدِّثُنَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ضحی پیشاب کرتے پھر جامع مسجد میں آ کر ہم سے باتیں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1557]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1557، ترقيم محمد عوامة 1553)