☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15522
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15522
حدیث نمبر: 15522 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَحْكُمُ عَلَيْهِ فِي الْخَطَإِ وَالْعَمْدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں پر یہی حکم لگایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15980]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15980، ترقيم محمد عوامة 15522)
پچھلی حدیث → (15521) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15523)