☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15519
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15519
حدیث نمبر: 15519 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: سَأَلْتُ رَجُلًا عَنِ الْقُرَادِ يُصِيبُهُ الْمُحْرِمُ؟ فَقَالَ:" تَمْرَةٌ خَيْرٌ مِنْ قُرَادٍ , بَلْ نِصْفُ تَمْرَةٍ , بَلْ نَوَاةٌ خَيْرٌ مِنْ قُرَادٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم نے ایک شخص سے دریافت کیا کہ محرم اگر چچڑی کو مار ڈالے؟ اس نے فرمایا کھجور بلکہ نصف کھجور چچڑی سے بہتر ہے، بلکہ گٹھلی بھی چچڑی سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15977]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15977، ترقيم محمد عوامة 15519)
پچھلی حدیث → (15518) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15520)