حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنِ ابْنِ حَرْمَلَةَ، قَالَ: " قَتَلْتُ قُرَادًا أَوْ حُنْطُبًا وَأَنَا مُحْرِمٌ , فَقَالَ لِي سَعِيدٌ: تَصَدَّقْ بِتَمْرَةٍ، وَقَالَ: تَمْرَةٌ خَيْرٌ مِنْهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن حرملہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو سعید سے کہا کہ میں نے حالت احرام میں چچڑی یا ٹڈی کو مار ڈالا ہے، حضرت ابو سعید نے مجھ سے فرمایا کہ کھجور صدقہ کر دے، کھجور اس سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15976]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15976، ترقيم محمد عوامة 15518)