☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15468
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15468
حدیث نمبر: 15468 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَطَاءٍ , قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " مَنْ رَهِقَ عَنْ جَمْعٍ فَلَمْ يَنْزِلْهَا أَهْرَقَ لِذَلِكَ دَمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص مزدلفہ میں رکے بغیر چلا جائے (وقت کی تنگی کی وجہ سے) وہ اس کے بدلے قربانی کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15921]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15921، ترقيم محمد عوامة 15468)
پچھلی حدیث → (15467) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15469)