☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15421
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15421
حدیث نمبر: 15421 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " كَانَ يُعْجِبُهُمْ إذَا قَدِمُوا مَكَّةَ بِحَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ أَلَّا يَخْرُجُوا حَتَّى يَقْرَءُوا مَا مَعَهُمْ مِنَ الْقُرْآنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ صحابہ کرام جب مکہ مکرمہ میں داخل ہوتے تو اس بات کو پسند کرتے کہ جتنا قرآن ان کو یاد ہے اس کو پڑھے بغیر وہاں سے نہ نکلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15874، ترقيم محمد عوامة 15421)
پچھلی حدیث → (15420) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15422)