حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يُحِبُّونَ إذَا دَخَلُوا مَكَّةَ أَنْ لَا يَخْرُجُوا حَتَّى يَخْتِمُوا الْقُرْآنَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب مکہ مکرمہ میں داخل ہوں تو قرآن پاک ختم کیے بغیر وہاں سے نہ نکلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15873]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15873، ترقيم محمد عوامة 15420)