حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " كَانَ يُعْجِبُهُمْ إذَا قَدِمُوا مَكَّةَ بِحَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ أَلَّا يَخْرُجُوا حَتَّى يَقْرَءُوا مَا مَعَهُمْ مِنَ الْقُرْآنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے مروی ہے کہ صحابہ کرام جب مکہ مکرمہ میں داخل ہوتے تو اس بات کو پسند کرتے کہ جتنا قرآن ان کو یاد ہے اس کو پڑھے بغیر وہاں سے نہ نکلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15874، ترقيم محمد عوامة 15421)