☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15410
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15410
حدیث نمبر: 15410 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، قَالَ: ذُكِرَ لِعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ , " امْرَأَةٌ سَافَرَتْ مَعَ عَبْدِهَا فَكَرِهَ ذَلِكَ , فَقِيلَ لَهُ: إنَّهُ أَخُوهَا مِنَ الرَّضَاعَةِ , فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز کے سامنے ذکر کیا گیا کہ عورت نے اپنے غلام کے ساتھ سفر کیا، تو آپ نے اس کو ناپسند فرمایا، آپ کو بتایا گیا کہ وہ اس عورت کا رضاعی بھائی ہے، تو آپ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15863، ترقيم محمد عوامة 15410)
پچھلی حدیث → (15409) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15411)