☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15404
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15404
حدیث نمبر: 15404 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حُمَيْدٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " لَا تَحُجُّ الْمَرْأَةُ إلَّا مَعَ زَوْجِهَا , أَوْ ذِي مَحْرَمٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ عورت شوہر یا محرم کے علاوہ کسی اور کے ساتھ حج نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15857]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15857، ترقيم محمد عوامة 15404)
پچھلی حدیث → (15403) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15405)