☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15403
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15403
حدیث نمبر: 15403 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ " الْمَرْأَةِ تُرِيدُ الْحَجَّ وَزَوْجُهَا غَائِبٌ بِخُرَاسَانَ؟ فَقَالَ: إذَا كَانَتِ الْفَرِيضَةُ وَكَانَ لَهَا مَحْرَمٌ فَلَا بَأْسَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے ایک خاتون نے دریافت کیا کہ میں حج کرنا چاہتی ہوں لیکن میرا شوہر خراسان میں غائب ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اگر تیرے پر حج فرض ہوگیا ہے اور کوئی محرم بھی ہے تو کوئی حرج نہیں اس کے ساتھ چلی جا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15856]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15856، ترقيم محمد عوامة 15403)
پچھلی حدیث → (15402) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15404)