☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15398
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15398
حدیث نمبر: 15398 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" تَخْرُجُ فِي رُفْقَةٍ فِيهَا رِجَالٌ وَنِسَاءٌ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ عورت ایسی جماعت کے ساتھ جائے جس میں مرد اور خواتین ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15851]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15851، ترقيم محمد عوامة 15398)
پچھلی حدیث → (15397) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15399)