☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15395
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15395
حدیث نمبر: 15395 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُشْهَدُ بِالْمَرِيضِ الْمَنَاسِكَ كُلَّهَا , وَيُطَافُ بِهِ عَلَى مَحْمَلٍ فَإِذَا رَمَى الْجِمَارَ وُضِعَ فِي كَفِّهِ ثُمَّ رُمِيَ بِهِ مِنْ كَفِّهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مریض کو تمام مناسک میں حاضر کیا جائے گا، اور اس کو پالکی وغیرہ میں طواف کروایا جائے گا، جب جمرات کی رمی کرنے لگے تو اس کی ہتھیلی پر کنکریاں رکھی جائیں گی اور وہاں سے کنکریاں اٹھا کر رمی کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15848، ترقيم محمد عوامة 15395)
پچھلی حدیث → (15394) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15396)