☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15394
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15394
حدیث نمبر: 15394 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُحْمَلُ الْمَرِيضُ إلَى الْجِمَارِ , فَإِنِ اسْتَطَاعَ أَنْ يَرْمِيَ فَلْيَرْمِ , وَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَلْيُوضَعِ الْحَصَى فِي كَفِّهِ , ثُمَّ يُرْمَى بِهَا مِنْ كَفِّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مریض کو جمرات کی طرف لے کر جایا جائے گا، اگر طاقت رکھے تو خود رمی کرلے، اور اگر طاقت نہ رکھے تو کنکریاں اس کی ہتھیلی پر رکھ دی جائیں پھر کوئی شخص اس کی ہتھیلی سے کنکریاں اٹھا کر رمی کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15847]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15847، ترقيم محمد عوامة 15394)
پچھلی حدیث → (15393) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15395)