☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15365
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15365
حدیث نمبر: 15365 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي عَاصِمٍ، قَالَ: " وَقَفْتُ مَعَ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بِعَرَفَةَ أَنْظُرُ كَيْفَ يَصْنَعُ؟ فَكَانَ فِي الذِّكْرِ وَالدُّعَاءِ حَتَّى أَفَاضَ النَّاسُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت داوٗد بن ابو عاصم فرماتے ہیں کہ میں حضرت سالم بن عبد اللہ کے ساتھ عرفہ میں ٹھہرا تا کہ میں دیکھوں وہ کیا کرتے ہیں، وہ ذکر اور دعاؤں میں مشغول رہے یہاں تک کہ لوگ منیٰ چلے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15817]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15817، ترقيم محمد عوامة 15365)
پچھلی حدیث → (15364) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15366)