☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15359
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15359
حدیث نمبر: 15359 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، أَنّ الْحُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ وَشُرَيْحًا " قَرَنَا , فَلَمْ يَحِلَّ وَاحِدٌ مِنْهُمَا حَرَامًا إلَى يَوْمِ النَّحْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ اور حضرت شریح نے حج وعمرہ کے لیے اکٹھے احرام باندھا پھر ان میں سے کوئی بھی یوم النحر سے پہلے حلال نہ ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15811]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15811، ترقيم محمد عوامة 15359)
پچھلی حدیث → (15358) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15360)