☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15357
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15357
حدیث نمبر: 15357 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَوْ كُنْتُ أَنَا تَصَدَّقْتُ عَنْهُ وَأَهْدَيْتُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ کاش میں ان کی طرف سے صدقہ کرتا اور ھدیہ دیتا (حضرت عمر کی طرف سے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15809، ترقيم محمد عوامة 15357)
پچھلی حدیث → (15356) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15358)