ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا يَحُجُّ أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ , وَلَا يَصُمْ أَحَدٌ عَنْ أَحَدٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ کوئی شخص دوسرے شخص کی طرف سے حج نہیں کرے گا اور کوئی شخص دوسرے شخص کی جگہ روزے نہیں رکھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15805، ترقيم محمد عوامة 15353)