☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15356
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15356
حدیث نمبر: 15356 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا يُقْضَى عَنِ الْمَيِّتِ حَجٌّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مرنے والے کی طرف سے حج کی قضا نہیں کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15808]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15808، ترقيم محمد عوامة 15356)
پچھلی حدیث → (15355) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15357)