☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 15338
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 15338
حدیث نمبر: 15338 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وكِيعٌ ، عُمَرَ بْنِ الْوَلِيدِ الشَّنِّيِّ ، عَبَّادِ بْنِ شِهَابٍ الْعَصَرِيِّ ، أَبِيهِ ، عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْوَلِيدِ الشَّنِّيِّ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ شِهَابٍ الْعَصَرِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : الْحَجُّ الْأَكْبَرُ يَوْمُ عَرَفَةَ ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے ارشاد فرمایا کہ حج اکبر سے مراد عرفہ کا دن ہے، راوی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا کہ میں آپ کو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے خبر دیتا ہوں کہ حضرت عمر فرماتے ہیں کہ حج اکبر سے مراد عرفہ کا دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15787]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15787، ترقيم محمد عوامة 15338)
پچھلی حدیث → (15337) باب پر واپس ← اگلی حدیث (15339)